"حب فولادی"
مجیٹھ 5 تولہ
چاروں اجوائن 3 تولہ
پرانا گڑ 3 تولہ
ترپھلہ 5 تولہ
کشتہ فولاد 5 تولہ
ترکیب استعمال:
ایک گولی روزانہ .دھڑکے کے ساتھ، 21 گولیاں استعمال کروائیں
فوائد:
ذوف جگر،پیلا یرقان،خون کی کمی، خون میں تیزی، معدے کی گرمی اور خون کو صاف کر کے چہرے کا رنگ صاف کرتا ہے ۔۔

Comments
Post a Comment